مسلم بچوں کے مشہور و مقبول نام بحرف تہجی "الف”

درج ذیل سطور میں حرفِ الف (ا) سے شروع ہونے والے بچوں کے لئے 100 جدید اور منفرد نام پیش کیے جا رہے ہیں۔ یہ نام اردو، عربی، فارسی اور ترکی ثقافتوں کے جدید رجحانات کو مدنظر رکھتے ہوئے ترتیب دیے گئے ہیں۔

حرفِ الف (ا) سےجدید اور خوبصورت، مسلم بچوں کے نام

نوٹ

اس ٹیبل میں موجود تمام نام جدید رجحانات اور منفرد انداز کی عکاسی کرتے ہیں، جو نہ صرف خوبصورت معنی رکھتے ہیں بلکہ موجودہ دور کے والدین کے لیے دلچسپی کا باعث بھی ہیں۔ آپ  اپنی پسند سے بہترین اورمنفرد ناموں کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

جاوید اختر عمری

جاوید أختر عمری کا تعلق مئوناتھ بھنجن، اترپردیش سے ہے۔ آپ نے دینی مدارس اور عصری جامعات دونوں سے تعلیم حاصل کی، اور تحقیق، تدریس، ادب و تحریر کے میدان میں سرگرم عمل ہیں۔ اسلامی ادب، سفرنامہ نگاری، اور سیرت و ثقافت جیسے موضوعات پر خامہ فرسائی کے ساتھ ساتھ آپ ڈیجیٹل دنیا میں بھی فعال ہیں۔ عربی، اردو، اور انگریزی زبانوں پر مہارت رکھتے ہوئے بلاگنگ، ویب ڈیزائننگ، اور مواد نویسی کے ذریعے معیاری علمی مواد پیش کرتے ہیں۔ روایت و جدت کے امتزاج سے علم کی خدمت کا یہ سفر جاری ہے۔

قلمکارواں

عبد المبین سلفی

ڈاکٹر عبد الرحمن قاسمی

جاوید اختر عمری

error: Content is protected !!