پیشِ خدمت صد عقیدت، جامعہ دارالسلام رحمتیں تم پر ہو رب کی، برکتیں ہوں صبح و شامگوشہائے علم و فن مہکیں تِری آغوش میں مشرق و مغرب میں پھیلے تیرا تابِندہ پیامگوشۂ تعلیم ہے تیرا نشانِ امتیاز گوشہائے علم و فن مقصود تیرا صبح و شام تیری کوشش کا نتیجہ ہے یقیناً سب عیاں بندہ "اختر” ہے دعا گو٬ رب اسے کرلے قبول |