Skip to content
اردوئے معلیٰ
  • افسانوی ادب
    • داستان
    • ناول
    • افسانہ
  • غیرافسانوی ادب
    • سوانح نگاری
    • انشائیہ نگاری
    • مقالہ و مضمون نگاری
    • خاکہ نگاری
    • سفرنامہ نگاری
    • مزاح نگاری
    • خطوط نگاری
  • شعری ادب
    • غزل
    • نظم نگاری
    • مثنوی
    • رباعی
    • قصیدہ
    • مرثیہ
  • تاریخِ اردو ادب
  • تنقید
  • ادبیاتِ فارسى
  • ادبياتِ عربي
  • متفرقات
    • اسلاميات
    • شخصیات
    • تاثرات و تبصرے
    • تعلیم و تعلم
    • تکنیک
    • جدید شاعری

مولانا خورشيد احمد مدنی

فضیلۃ الشیخ حضرت مولانا خورشيد احمد اعظمی مدنی بن سعید اختر بن محمد سلیمان مد ظلہ العالی اترپردیش کے ایک مشہور شہر مئوناتھ بھنجن سے تعلق رکھنے والے ایک کہنہ مشق و پختہ قلمکار ہیں۔
مولانا موصوف کی تاریخ ولادت حسب تعلیمی ریکارڈ ٢٥/دسمبر ١٩٦٠ء درج ہے۔
آپ کی تعلیم از ابتدا تا عربی ششم درجات دارالعلوم مئو میں ہوئی اس کے بعد ۱۹۷۸ء میں دارالعلوم دیوبند سے فراغت ہوئی۔
١٩٨٠ء میں دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ سے عربی ادب میں تخصص کیا۔
١٩٨٥ء جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ سے تخصص حدیث (لیسانس) کیا۔
١٩٨٦ سے تا حال مدرسہ تعلیم الدین مئو میں تدریسی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

مولانا کی تحریروں میں بے باکی، دانشورانہ شعور اور ساحرانہ اسلوب کی عکاسی ملتی ہے، قوم و ملت کے اندر تعمیری جذبہ، مثبت فکر اور جملہ قسم کی بدعت و خرافات سے پاک سچا مذہبی شعور پیدا کرنا ان کی تحریروں کا بنیادی مقصد ہے۔

آپ کی تصنیفات:
١- مغنی المحتاج اردو شرح مقدمہ صحیح مسلم بن الحجاج
٢- مقام صحابیت
٣- فن اسماء الرجال اور ہندوستانی علماء
۴- دعوتی،اصلاحی،علمی و فقہی مقالات ومضامین

●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●|●●●
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
●●●●●●●●●●●●●●●●●●
●●●●●●●●●●●●●●●●
●●●●●●●●●●●●●●
●●●●●●●●●●●●
●●●●●●●●●●
●●●●●●●●
●●●●●●
●●●●
●●
●

معاملۂ قرض

قرض یا دین کیا ہے؟ قرض یعنی کسی شئے کا لین دین اس غرض سے کرنا کہ اس …

مکمل مضمون پڑھیں

اولاد اور ان کی تربیت

اللہ تعالی نے انسانوں میں سب سے پہلے سیدنا آدم علیہ السلام کو اپنی قدرت سے بغیر ماں …

مکمل مضمون پڑھیں

توحید کی امانت

توحید کا مفہوم توحیدکا لغوی معنی ہے ایک کرنا ، ’’وحّدہ توحیداً،جعلہ واحدا‘‘،(القاموس المحیط) اور شرعی اصطلاح میں …

مکمل مضمون پڑھیں

حالیہ پوسٹیں

  • مولانا محفوظ الرحمن مفتاحی : چند مواقف و نظريات
  • Urdu e Moalla Alvedai Nazmایک الوداعی نظم برائے طالبات
  • معاملۂ قرض
  • اولاد اور ان کی تربیت
  • توحید کی امانت
Urdu e Moalla اردٗے معلٰی

خیر مقدم ہے آپ کا،  آپ کی اپنی زبان کی ویب سائٹ پر جس کا نام ہے اردوئے معلٰے، اردو ادب کے جملہ موضوعات پر مشتمل ایک دائرۃ المعارف مجمع العلوم  و انسائیکلوپیڈیا۔

  • Urdu e Moalla Alvedai Nazmایک الوداعی نظم برائے طالبات
  • غزل
  • Urdu-e-moalla_-Urdu-Mahiye-by-Jawed-Akhtar.jpgاردو ماھیے
  • Urdu-e-moalla-Urdu-Dohe-by-JawedAkhtarOmari.jpgاردو دوھے
  • Urdu-e-moalla-Azaadi-ka-Geet-by-JawedAkhtarOmari.jpgآزادی کا گیت आज़ादी का गीत
  • اخفائے راز کے اصول
  • استعمال کے شرائط
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • اخفائے راز کے اصول
  • استعمال کے شرائط
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
© 2023 جملہ حقوق بحق اُردوئے معلی محفوظ ہیں