خیر مقدم ہے آپ کا، آپ کی اپنی زبان کی ویب سائٹ پر جس کا نام ہے اردوئے معلٰے، عرصہ دراز سے ضرورت محسوس ہو رہی تھی اردو زبان کے کسی ایسے آن لائن پلیٹ فارم کی جس میں اردو ادب کے جملہ موضوعات پر مشتمل مواد موجود ہوں جو بمنزلہ ایک دائرۃ المعارف ، مجمع العلوم و انسائیکلوپیڈیا ہو، جس کا مقصد اپنے قارئین کے لئے آسان اور سہل انداز میں جملہ معلومات کی فراہمی ہو، لہذا انہیں اسباب و محرکات کو مد نظر رکھتے ہوئے اردوئے معلٰے نام کی ویب سائٹ وجود میں آئی۔
اردو ادب میں معیاری مواد مہیا کرانے والی اس ویب سائٹ کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہاں پر موجود جملہ مضامین تحقیق شدہ اور تفصیلی ہوا کرتے ہیں جو آپ کے لئے کافی اطمینان بخش ثابت تو ہوا کرتے ہیں ساتھ ہی آپ کی منشا اور طلب کو مدِ نظر رکھ کر ترتیب دیئے جاتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔
اس ویب سائٹ پر آنے کے لئے آپ کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد، آپ یوں ہی ہمارے ساتھ بنے رہیئے۔